چوب خوار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - لکڑی کو اندر ہی اندر کھا جانے والا سفید رنگ کا چھوٹا کیڑا، دیمک۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - لکڑی کو اندر ہی اندر کھا جانے والا سفید رنگ کا چھوٹا کیڑا، دیمک۔